خزیمہ بن اوس
خزیمہ بن اوس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلہ نسب خزيمہ بن اوس بن يزيد بن اصرم بن زيد بن ثعلبہ بن غنم اور ان کی والدہ عمرة بنت مسعود بن قيس بن عمرو بن زيدیہ ہیں۔ بنونجار کے انصاری صحابی ہیں اور مسعود بن اوس الأنصاری.کے بھائی تھے غزوہ بدرسمیت دوسرے غزوات میں شامل رہے یہ جنگ جسر میں شہید ہوئے۔ابو خزیمہ بن اوس بھی شاید انہی کو کہا گیا ہے[1][2]
خزیمہ بن اوس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | مہمات نبوی کی فہرست ، غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق |
درستی - ترمیم |