خطہ
خطہ (Region) حلقہ، طبقہ، علاقہ؛ اقلیم، دائرۂ عمل، کسی سطح یا علاقے کا ایک خاصا وسیع مسلسل پھیلا ہوا حصہ، خاصا وسیع اور عموماً لامتناہی یعنی بے حد وسیع زمین، کا سطحی حصہ، جیسے خشکی یا سمندر، علاقہ یا ضلع بلا لحاظ حدود، کسی شہر یا علاقے کا انتظامی حلقہ عمل، کائنات، آسمان یا زمین کے اندرونی حصوں کا کوئی حصہ یا حلقہ۔ ایسی حلقہ بندیوں میں سے کوئی جس میں فضا بلندی کے لحاظ سے اور سمندر گہرائی کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے، منطقہ، خلائی حصہ، علاقہ یا جسم، مملکت، علاقہ یا حلقہ، زمینی سطح کا ایک بڑا حیوانیاتی خطہ۔ (تشریح الاعضا) جسم یا کسی حصہ جسم کے اندر کوئی جگہ یا اس کا کوئی جزو۔
خطہ جات : Regions
خطّی : Regional
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمWorld Top Todayآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldtoptoday.com (Error: unknown archive URL)