خلیج بحرین اصل میں سعودی عرب کے مشرقی ساحل پر خلیج فارس کی گزرگاہ ہے۔ یہ خلیج بحرین کے جزائر کے اطراف میں واقع ہے۔ شاہ فہد کازوے جو بحرین کو سعودی عرب سے ملاتا ہے وہ خلیج بحرین کے مغربی حصہ سے گزرتا ہے۔
25°41′50″N 50°32′03″E / 25.69722°N 50.53417°E / 25.69722; 50.53417