خلیج جبل الطارق (Bay of Gibraltar) جزیرہ نما آئبیریا کے جنوبی سرے پر ایک خلیج ہے۔ یہ تقریبا 10 کلومیٹر (6.2 میل) طویل اور 8 کلومیٹر (5.0 میل) چوڑی، جبکہ اس کا رقبہ 75 مربع کلومیٹر (29 مربع میل) ہے۔ یہ جنوب میں آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملتی ہے۔

خلیج جبل الطارق
Bay of Gibraltar
متناسقات36°7′51.91″N 5°23′45.63″W / 36.1310861°N 5.3960083°W / 36.1310861; -5.3960083
ماخذ دریاRío de San Roque, Guadarranque, Río de Palmones, Río de la Miel
بحر/بحیرہ ماخدآبنائے جبل الطارق, بحیرہ البوران, بحیرہ روم, بحر اوقیانوس
زیادہ سے زیادہ لمبائی10 کلومیٹر (6.2 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی8 کلومیٹر (5.0 میل)
سطحی رقبہ75 کلومیٹر2 (29 مربع میل)
زیادہ سے زیادہ گہرائی400 میٹر (1,300 فٹ)
آبادیاںجبل الطارق, الخضراء