بحیرہ البوران (Alboran Sea) بحیرہ روم کا مغربی ترین حصہ ہے جو ہسپانیہ، مراکش اور الجزائر کے درمیان واقع ہے۔ آبنائے جبل الطارق جو بحیرہ البوران کے مغربی کنارے پر واقع ہے بحر اوقیانوس کو بحیرہ روم کے ساتھ ملاتی ہے۔

بحیرہ البوران
بحیرہ البوران کا نقشہ

اس کی اوسط گہرائی 1.461 فٹ (445 میٹر) اور زیادہ سے زیادہ گہرائی میں 4.920 فٹ (1،500 میٹر) ہے۔