خلیج فارس ایک متنازع اصطلاح ہے جو خلیج فارس کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

1960ء کی دہائی میں مصری صدر جمال عبدالناصر اور ان کے دیگر عرب قوم پرست ساتھیوں نے خلیج فارس کے نام سے مشہور خلیج کو خلیج عرب کا نام دیا۔ یہ انتہائی متنازع اصطلاح ہے جو عرب دنیا کے علاوہ کہیں بھی مستعمل نہیں نہ ہی اقوام متحدہ اسے تسلیم کرتی ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔