خلیج فارس میں جزائر کی فہرست
خلیج فارس بہت سے جزائر کی آماجگاہ ہے۔ خلیج فارس کی جغرافیائی حدود میں بہت سے جزائر ہیں جو ایران سمیت مختلف ہمسایہ ممالک کے زیر انتظام ہیں۔ ان سب میں سے بہت سے جزائر بنجر اور بے آب و گیاہ ہیں جبکہ بہت سے جزائر پر انسانی آبادی رہائش پزیر ہے جبکہ بہت سے جزائر صرف بحری جہازوں کی رہنمائی اور فوجی چھاؤنیوں اور ابلاغ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ خلیج فارس میں بہت سے جزائر مصنوعی عمل سے وجود میں آئے ہیں یا لائے گئے ہیں۔ یہ مصنوعی جزائر انسانی رہائشگاہ کے علاوہ ہوٹلوں اور سیاحوں کی سیر وتفریح کے لیے مستعمل ہیں۔ ان جزائر میں سے بہت سے جزائر فارسی حکمرانوں کے قلمرو میں شامل رہے ہیں۔ تیل کی دریافت سے خلیج فارس کی اہمیت میں کافی اضافہ ہو گیاہے۔ ذیل میں خلیج فارس میں موجود جزائر کی تفصیل معہ ان کے منتظم ملک و قوم کے پیش ہے۔
خلیج فارس میں ایرانی جزایر
ترمیممزید اس صفحہ پر ملحظہ کریں جزائر ایران
انسانی رہائشگاہ والے جزائر
ترمیم- قشم
- کیش
- هرمز
- هنگام
- لارک
- لاوان
- ابوموسی (سوز گپو)
- هندرابی
- تنب بزرگ
- تنب کوچک
- سیری (راز)
- فرور بزرگ (پلور)
- جزیره فارسی
- خارک
- خارکو
- شیف
- مینو
جزائر جن پر انسانی آبادی نہیں ہے
ترمیمبحرین کے زیر انتظام جزائر
ترمیمکویت کے زیر انتظام
ترمیمآبنائے ہرمز میں عمان کے زیر انتظام جزائر
ترمیم- سلامه
- مسندم
- جزیره غنم
- جزیره حلانیات (در مقابل ساحل صلاله)
- جزیره تلگراف
قطر کے زیر انتظام جزائر
ترمیمخلیج فارس میں جزائر عرب
ترمیممتحدہ عرب امارات کے زیر انتظام جزائر
ترمیممتحدہ عرب امارات کم وبیش 200 سے زائد اہم جزائر پر مشتمل ہے:
- ابوالابیض
- ارزنه
- الرفیق
- امالحطب
- ام قصار
- بزم شرقی
- بزم غربی
- بـِشوم
- بوکشیشه
- بوکعل
- ثمیریه
- جـِراب
- جزایر غاغه
- جزیره ابوظبی
- جزیره داس
- غُراب
- جزیره غشا
- جزیره نخل
- جمیره
- جنانه
- حالة المُبَرَّز
- حالة حَیل
- جزر شیخ البهنام ناظمی
- حمریه
- خصیفه
- دعسه
- دلما
- زرکوه
- سعدیات
- سلع
- سُلَیّه
- شراعوه
- شویهات (مشهت)
- صیر ابونعیر
- صیر بنی یاس
- غسبی
- قرنین
- قفای
- مَرَوَح
- مکاسیب
- یاسات سفلی و علیا
حوالہ جات
ترمیمWild Life in Iran 5 (Urdu Documentary)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)