خلیفہ بن حمد الثانی
امیر شیخ خلیفہ بن حمد بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی‘‘‘ (پیدائش 1932) 27 فروری 1972 سے 27 جون 1995 تک قطر کے امیر تھے۔ 27 جون 1995ء کو ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور خود قطر کا حکمران بن گیا۔[1]
خلیفہ بن حمد الثانی | |
---|---|
امراء قطر | |
22 فروری 1972 – 27 جون 1995 | |
پیشرو | احمد بن علی الثانی |
جانشین | حمد بن خلیفہ الثانی |
خاندان | الثانی |
والد | حمد بن عبداللہ الثانی |
پیدائش | الریان، قطر | 17 ستمبر 1932
وفات | 23 اکتوبر 2016 دوحہ، قطر | (عمر 84 سال)
تدفین | الریان قبرستان |
مذہب | سنی |
شادیاں اور اولاد
ترمیمشیخ خلیفہ نے چار شادیاں کیں اور ان کے پانچ بیٹے اور دس بیٹیاں ہیں۔
- شیخہ آمنہ بنت حسن بن عبد اللہ الثانی (پہلی شادی)
- عبد العزیز بن خلیفہ الثانی، وزیر خزانہ و پٹرولیم (1972–1991)
- شیخہ نورہ بنت خلیفہ
- العطیہ خاندان سے دوسری بیوی (دوسری شادی)
- حمد بن خلیفہ، امیر قطر 1995 سے 2013
- شیخہ حصہ بنت خلیفہ
- شیخہ آمنہ بنت خلیفہ
- شیخہ جافلہ بنت خلیفہ
- شیخہ امل بنت خلیفہ
- شیخہ رضہ بنت جاسم بن جبر الثانی (تیسری شادی)
- عبداللہ بن خلیفہ الثانی، وزیر اعظم قطر (1996–2007)
- محمد بن خلیفہ
- شیخہ عائشہ بنت خلیفہ
- شیخہ موزہ بنت خلیفہ
- شیخہ مریم بنت خلیفہ
- موزہ بنت علی بن سعود الثانی (چوتھی شادی)
- جاسم بن خلیفہ
- شیخہ العنود بنت خلیفہ
- شیخہ نوف بنت خلیفہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "شیخ خلیفہ بن حمد الثانی"۔ ہچیسن انسائیکلوپیڈیا۔ فارلیکس۔ 12 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014
خلیفہ بن حمد الثانی پیدائش: 17 ستمبر1932 وفات: 23 اکتوبر 2016
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | فہرست امراء قطر 1972–1995 |
مابعد |