یہ فہرست امراء قطر کی فہرست ہے۔ امیر قطر الثانی خاندان کا سپوت ہوتا ہے۔ ریاست قطر 1850ء میں محمد بن ثانی کی قیادت میں معرض وجود میں آئی۔ الثانی خاندان قبیلہ بنو تمیم سے تعلق رکھتا ہے۔ بنو تمیم جزیرہ نما عرب کے ایک بہت بڑے قبیلے کا نام ہے۔

Emir ریاسۃ قطر
امیر دولة قطر
بر سر عہدہ
تمیم بن احمد الثانی
تفصیلات
لقبعزت مآب Majesty
یقینی وارثجوان بن حمد
پہلا بادشاہجاسم بن محمد الثانی
قیام1868

امرا قطر (1850–تا حال)

ترمیم
عدد نام
(پیدائش–انتقال)
تصویر آغاز عہد عہد اختتام
1 شیخ
محمد بن ثانی
محمد بن ثاني

(ت 1788–1878)

  ت 1850 18 دسمبر 1878
2 شیخ
جاسم بن محمد الثانی

(ت 1825–1913)

  1878 17 جولائی 1913
3 شیخ
عبداللہ بن جاسم الثانی

(1880–1957)

  17 جولائی 1913 20 اگست 1949 (دستبرداری)
4 شیخ
علی بن عبداللہ الثانی

(1895–1974)

  20 اگست 1949 24 اکتوبر 1960 (دستبرداری)
5 شیخ
احمد بن علی الثانی

(1920–1977)

  24 اکتوبر 1960 22 فروری 1972 (برطرفی)
6 شیخ
خلیفہ بن حمد الثانی

(1932–2016)

  22 فروری 1972 27 جون 1995 (برطرفی)
7 شیخ
حمد بن خلیفہ الثانی

(1952–)

  27 جون 1995 25 جون 2013 (دستبرداری)
8 شیخ
تمیم بن حمد آل ثانی

(1980–)

  25 جون 2013[1] موجودہ

جانشینی

ترمیم

قطر کا سربراہ مملکت الثانی خاندان میں سے کسی فرد کا جانشینی کے لیے انتخاب کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شیخ تمیم بن حمد الثانی"۔ وزارت خارجہ قطر۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2014