خلیفہ بن خیاط
خلیفہ بن خیاط (پیدائش: 777ء– وفات: 854ء) ایک عرب مورخ ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق بصرہ،عراق سے تھا۔ ان کے دادا ایک معروف محدث تھے۔ ان کے معروف شاگردوں میں میں امام بخاری، امام حنبل، ابویعلیٰ الموصلی، عبد الرزاق الصنعانی صاحب کتاب المصنف شامل ہیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 777 بصرہ |
|||
تاریخ وفات | سنہ 854 (76–77 سال) | |||
شہریت | ![]() |
|||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | مورخ، مصنف | |||
درستی - ترمیم ![]() |
ولادتترميم
خلیفہ بن خیاط کی ولادت غالبًا سنہ 160ھ یا 161ھ مطابق 777ء میں ہوئی۔
وفاتترميم
خلیفہ بن خیاط کی وفات سنہ 239ھ مطابق 854ء میں ہوئی۔
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/xv8b5pdg3r09pm0 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2013