امام الحافظ، شیخ الاسلام ابویعلیٰ الموصلی (پیدائش: 27 جنوری 826ء— وفات: 2 مئی 920ء) محدث، فقیہ تھے۔اُن کی وجہ شہرت اُن کی تالیف حدیث مسند ابویعلیٰ ہے۔

ابویعلیٰ موصلی
(عربی میں: أبو يعلى الموصلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 826ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اکتوبر 919ء (93 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد ابن ابی شیبہ ،  علی بن مدینی ،  یحییٰ بن معین   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد احمد بن شعیب النسائی رضوان ،  ابن حبان ،  سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مسند ابو یعلیٰ الموصلی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

نام احمد بن علی ہے جبکہ نسب یوں ہے: احمد بن علی بن المثنی ابن یحیی بن عیسی بن ہلال التمیمی الموصلی۔[1] امام ابویعلیٰ 13 شوال 210ھ مطابق 27 جنوری 826ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔ تمام عمر موصل میں بسر کی۔عمر کے طویل دور میں امام ابویعلیٰ نے خلیفہ عباسی المامون سے المقتدر باللہ تک 12 خلفائے عباسیہ کا دورِ حکومت دیکھا۔

وفات

ترمیم

امام ابویعلیٰ نے 97 سال قمری کی عمر میں 10 ذوالحجہ 307ھ مطابق 2 مئی 926ء کو موصل میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. شمس الدین الذھبی: سیر اعلام النبلاء، جلد 14، صفحہ 174۔ رقم الترجمہ 100۔