خلیل احمد حامدی ایک پاکستانی اسلامی سکالر، مصنف اور جماعت اسلامی کے سیاست دان تھے۔

خلیل احمد حامدی
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1929ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیروز پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 25 نومبر 1994ء (65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

10 اپریل 1929ء کو موضع حامد کے (ضلع فیروز پور ) میں پیدا ہوئے،

تعلیم

ترمیم

جامعہ عظمتیہ کنال سے درس نظامی مکمل کی منشی فاضل بجی کیا

عملی زندگی

ترمیم

1949ء کو جماعت اسلامی کے رکن بنے جماعت کے ماہنامہ المنصور کے مدیر بنے، بین الاقوامی سید مودودی انسٹی ٹیوٹ کے بانی تھے، جامعہ منصورہ کے ناظم بھی رہے، اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین بھی مقرر کی گئے،

تصانیف

ترمیم
  • تحریک اور کارکن
  • جہاد اسلامی
  • سید قطب شہید
  • امام حسن البنا
  • اذکار مسنونہ
  • بانگ سحر (مرتب)

وفات

ترمیم

25 نومبر 1994ء کو ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے.

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب قومی کتب خانہ اسرائیل جے9یوآئی ڈی: http://olduli.nli.org.il/F/?func=find-b&local_base=NLX10&find_code=UID&request=987007458307305171 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2023