خلیل بن اسحاق جندی
خلیل بن اسحاق جندیؒ (متوفی سنہ 2000 ت 1365 [3] )جسے سیدی خلیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مالکی اسلامی قانون کے ایک مصری فقیہ تھے جو مدینہ اور قاہرہ میں پڑھاتے تھے۔ ان کا مختصر، جسے " مختصرِ خلیل" کہا جاتا ہے، کو مالکی مذہب کے مطابق شرعی قانون کا مظہر سمجھا جاتا ہے اور اسے شمالی اور مغربی افریقی مسلمانوں کی طرف سے سب سے زیادہ مستند قانونی کتابچہ سمجھا جاتا ہے۔[4] [5]
خلیل بن اسحاق جندی | |
---|---|
(عربی میں: خليل بن إسحاق الجندي) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | ت 1365 |
رہائش | قاہرہ [1] |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | مختصر (کتاب) |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 2 — صفحہ: 315 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ Rapoport، Yosef (2010)۔ Ibn Taymiyya and His Times۔ Oxford: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ ص 294۔ ISBN:9780199402069
- ↑ Jamila Bargach, Orphans of Islam (Rowman & Littlefield, 2002), p. 241
- ↑ John Hunwick, The Arabic Literary Tradition of Nigeria, from Research in African Literatures Volume 28, Number 3
- ↑ "At-tawhid.net - at tawhid Resources and Information"