خمخانہ جاوید
اردو شعرا کا تذکرہ۔ چار ضخیم جلدوں میں با عتبار حروف تہجی لالہ سری رام، ایم۔ اے نے مرتب کیا۔ اور نولکشور پریس لکھنؤ نے 1908ء میں شائع کیا۔ اس میں قدیم اور جدید تقریباً سب شعرا کا ذکر کیا گیا ہے۔