خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء
آئی سی سی خواتین کرکٹ عالمی کپ 2009ء نواں عالمی کپ ٹورنامنٹ تھا جو آسٹریلیا میں 7 تا 22 مارچ 2009ء کو منعقد ہوا، یہ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا مقابلہ تھا۔
لوگو خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء | |
تاریخ | 7 مارچ – 22 مارچ |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | خواتین ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ |
میزبان | آسٹریلیا |
فاتح | انگلینڈ (3 بار) |
رنر اپ | نیوزی لینڈ |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 25 |
بہترین کھلاڑی | کلیئر ٹیلر |
کثیر رنز | کلیئر ٹیلر (324) |
کثیر وکٹیں | لورا مارش (16) |
ٹیمیں
ترمیماہلیت
ترمیمٹورنامنٹ میں شامل آٹھ ٹیموں میں پچھلے ٹورنامنٹ کی چھ ٹیمیں آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے اپنی کارکردگی کی بنا کر ٹورنامنٹ کے لیے خود بخود کوالیفائی کیا۔[1]=پاکستان اور جنوبی افریقا; خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر 200ء کھیل کر پہنچیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "How teams qualified"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 8 ستمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2009
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |