آئی سی سی خواتین کرکٹ عالمی کپ کرکٹ کا سب سے پہلا عالمی کپ ہے، جس کا پہلا ٹورنامنٹ 1973ء میں انگلینڈ میں ہوا تھا۔ ایک روزہ میچ میں 50 اوورز کھیلے جاتے ہیں، جبکہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے، جس میں 20 اوور کھیلے جاتے ہیں، اس کے لیے ایک اور عالمی کپ، آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ ہے۔

خواتین کرکٹ عالمی کپ
منتطمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
فارمیٹایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ
پہلی بار1973ء  انگلستان
تازہ ترین2017ء  انگلستان اور  ویلز
اگلی بار2022ء  نیوزی لینڈ
ٹیموں کی تعداد(جدول دیکھیں)
موجودہ فاتح انگلستان (4بار)
زیادہ کامیاب آسٹریلیا (6 بار)
زیادہ رننیوزی لینڈ کا پرچم Debbie Hockley (1,501)
زیادہ ووکٹیںآسٹریلیا کا پرچم Lyn Fullston (39)

فائنل ترمیم

سال میزبان( فائنل کا میدان فائنل
فاتحین نیجہ فائنل ہارا
1973ء   انگلستان فائنل نہیں کھیلا   انگلستان
20 پوائنٹس
انگلینڈ پوائنٹ سے جیت گیا
table
  آسٹریلیا
17 پوائنٹس
1978ء   بھارت فائنل نہیں کھیلا   آسٹریلیا
6 پوائنٹس
آسٹریلیا 1 پوائنٹ سے جیت گیا
table
  انگلستان
4 پوائنٹس
1982   نیوزی لینڈ لنکاسٹر پارک   آسٹریلیا
152/7 (59 اوور)
آسٹریلیا 3 ووکٹوں سے جیت گیا
اسکورکارڈ
  انگلستان
151/5 (60 اوور)
1988   آسٹریلیا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ   آسٹریلیا
129/2 (44.5 اوور)
آسٹریلیا 8 ووکٹوں سے جیت گیا
اسکور کارڈ
  انگلستان
127/7 (60 اوور)
1993   انگلستان لارڈز کرکٹ گراؤنڈ   انگلستان
195/5 (60 اوور)
انگلینڈ 67 رنز سے جیت گیا
scorecard
  نیوزی لینڈ
128 (55.1 اوور)
1997   بھارت ایڈن گارڈنز   آسٹریلیا
165/5 (47.4 اور)
آسٹریلیا 5 ووکٹوں سے جیت گیا
scorecard
  نیوزی لینڈ
164 (49.3 اوور)
2000   نیوزی لینڈ برٹ سوٹکلف اوول   نیوزی لینڈ
184 (48.4 اوور)
نیوزی لینڈ 4 رنز سے جیت گیا
اسکور کارڈ
  آسٹریلیا
180 (49.1 اوور)
2005   جنوبی افریقا سپراسپورٹ پارک   آسٹریلیا
215/4 (50 اوور)
آسٹریلیا 98 رنز سے جیت گیا
scorecard
  بھارت
117 (46 اوور)
2009   آسٹریلیا Sydney   انگلستان
167/6 (46.1 اوور)
انگلینڈ 4 ووکٹوں سے جیت گیا
اسکورکارڈ
  نیوزی لینڈ
166 (47.2 اوور)
2013   بھارت بریبورن اسٹیڈیم   آسٹریلیا
259/7 (50 اوور)
آسٹریلیا 114 رنز سے جیت گیا
اسکور کارڈ
  ویسٹ انڈیز
145 (43.1 اوور)
2017   انگلستان لارڈز کرکٹ گراؤنڈ   انگلستان
228/7 (50 اوور)
انگلینڈ 9 رنز سے جیت گیا
اسکور کارڈ
  بھارت
219 (48.4 اوور)
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2022ء   نیوزی لینڈ

نتائج ترمیم

ٹیم کارکردگی ترمیم

کلید
  • فاتح – اول
  • فائنل ہارا – دوسرے نمبر پر
  • سیمی فائنل کھیلا – تیسرے نمبر پر
  • SF – سیمی فائنل ہارنے والے (تیسرے نمبر کا کوئی مقابلہ نہیں ہوا)
  • QF – کوائٹر فائنل ہارنے والے (چوتھے نمبر کے لیے کوئی مقابلہ نہیں ہوا)
  •     — میزبان
ٹیم  
1973ء
(7)
 
1978ء
(4)
 
1982ء
(5)
 
1988
(5)
 
1993
(8)
 
1997
(11)
 
2000
(8)
 
2005
(8)
 
2009
(8)
 
2013
(8)
 
2017
(8)
کل
  آسٹریلیا فائنل ہارا فاتح فاتح فاتح سیمی فائنل کھیلا فاتح فائنل ہارا فاتح سیمی فائنل کھیلا فاتح SF 11
  ڈنمارک 7th 9th 2
  انگلستان فاتح فائنل ہارا فائنل ہارا فائنل ہارا فاتح SF 5th SF فاتح سیمی فائنل کھیلا فاتح 11
  بھارت سیمی فائنل کھیلا سیمی فائنل کھیلا سیمی فائنل کھیلا SF SF فائنل ہارا سیمی فائنل کھیلا 7th فائنل ہارا 9
  آئرلینڈ سیمی فائنل کھیلا 5th QF 7th 8th 5
  نیدرلینڈز 5th 8th QF 8th 4
  نیوزی لینڈ سیمی فائنل کھیلا سیمی فائنل کھیلا سیمی فائنل کھیلا سیمی فائنل کھیلا فائنل ہارا فائنل ہارا فاتح SF فائنل ہارا سیمی فائنل کھیلا 5th 11
  پاکستان 11th 5th 8th 8th 4
  جنوبی افریقا QF SF 7th 7th 6th SF 6
  سری لنکا QF 6th 6th 8th 5th 7th 6
  ویسٹ انڈیز 6th 10th 5th 6th فائنل ہارا 6th 6
Defunct teams
International XI سیمی فائنل کھیلا 5th 2
  جمیکا 6th 1
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 5th 1
  Young England 7th 1

نئی ٹیمیں ترمیم

سال ٹیمیں
1973   آسٹریلیا،   انگلستان،   نیوزی لینڈ،   جمیکا،   ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
1978   بھارت
1982 none
1988   آئرلینڈ،   نیدرلینڈز
1993   ڈنمارک،   ویسٹ انڈیز
1997   پاکستان،   جنوبی افریقا،   سری لنکا

اب موجود نہیں۔

ایک نظر میں ترمیم

2017ء کے عالمی کپ تک، نیچے دیے گئے جدول میں ماضی کے عالمی کپ میں ٹیموں کی کارکردگی کا ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ٹیموں کو بہترین کارکردگی کے ذریعہ ترتیب دیا گیا ہے، جس میں جیت کی کل تعداد، کھیلوں کی کل تعداد وغیرہ ہے۔

شمولیت شماریات
ٹیم کل پہلا آخری باترین کارکردگی میچ۔ جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ فتوحات*
  آسٹریلیا 11 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء 2017 فاتح (خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء، 1982ء، 1988، 1997، 2005، 2013) 84 70 11 1 2 85.47
  انگلستان 11 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء 2017 فاتح (خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء، 1993، 2009، 2017) 83 57 23 2 1 75.04
  نیوزی لینڈ 11 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء 2017 فاتح (2000) 80 51 26 2 1 65.82
  بھارت 9 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء 2017 فائنل ہارا (2005، 2017) 63 34 27 1 1 55.64
  ویسٹ انڈیز 6 1993 2017 فائنل ہارا (2013) 38 13 24 0 1 35.13
  جنوبی افریقا 6 1997 2017 Semi-finals (2000، 2017) 38 15 22 0 3 40.54
  پاکستان 4 1997 2017 Super 6s (2009) 23 2 21 0 0 08.69
  سری لنکا 6 1997 2017 کوائٹر فائنل (1997) 35 8 26 0 1 23.52
  آئرلینڈ 5 1988 2005 کوائٹر فائنل (1997) 34 7 26 0 1 21.21
  نیدرلینڈز 4 1988 2000 کوائٹر فائنل (1997) 26 2 24 0 0 07.69

International XI

2 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء 1982 پہلا مرحلہ (خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء، 1982) 18 3 14 0 1 16.66
  ڈنمارک 2 1993 1997 پہلا مرحلہ (1993، 1997) 13 2 11 0 0 15.38
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 1 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء پہلا مرحلہ (خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء) 6 2 4 0 0 33.33
  جمیکا 1 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء پہلا مرحلہ (خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء) 5 1 4 0 0 20.00
  Young England 1 خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء پہلا مرحلہ (خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء) 6 1 5 0 0 16.66

اب باقی نہیں۔

  • برابر مقابلہ آدھا نمبر دیتا ہے اور فتح پورا۔
  • ٹیمیں اپنی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہیں، جب جیت کی کارکردگی(اگر برابر ہو) تو الف بائی ترتیب ہو کي۔

اعزازات ترمیم

کھیل اور ٹورنامنٹ ترمیم

سال کھلاڑی کارکردگی کی تفصیل
1988   Carole Hodges 336 رنز/12 Wickets
1993  
1997  
2000   Lisa Keightley 375 رنز
2005   Karen Rolton 246 رنز
2009   Claire Taylor 324 رنز
2013   Suzie Bates 407 رنز
2017   Tammy Beaumont 410 رنز

فائنل کے کھلاڑی ترمیم

سال کھلاڑی کارکردگی کی تفصیل
1982  
1988  
1993   Jo Chamberlain 38 (33) / 1/28 (9)
1997   Debbie Hockley 79 (121)
2000   Belinda Clark 91 (102)
2005   Karen Rolton 107* (128)
2009   Nicky Shaw 4/34 (8.2)
2013   Jess Cameron 75 (76)
2017   Anya Shrubsole 6/46 (9.4)

ٹورنامنٹ کارکردگی ترمیم

عالمی کپ ریکارڈ
بلے بازی
زیادہ رنز Debbie Hockley   نیوزی لینڈ 1,501 1982–2000 [1]
زیادہ اوسط (کم از کم۔ 10 اننگ) Karen Rolton   آسٹریلیا 74.92 1997–2009 [2]
زیادہ اسکور Belinda Clark   آسٹریلیا 229 ناٹ آؤٹ 1997 [3]
بہترین شراکت داری Tammy Beaumont & Sarah Taylor   انگلستان 275 2017 [4]
ٹورنامنٹ میں زیادہ رنز Debbie Hockley   نیوزی لینڈ 456 1997 [5]
گیند بازی
زیادہ ووکٹیں Lyn Fullston   آسٹریلیا 39 1982–1988 [6]
ک مترین اوسط (کم از کم۔ 500 گیندیں کرائیں) Katrina Keenan   نیوزی لینڈ 9.72 1997–2000 [7]
بہترین گیند بازی Jackie Lord   نیوزی لینڈ 6/10 1982 [8]
ٹورنامنٹ میں زیادہ ووکٹیں Lyn Fullston   آسٹریلیا 23 1982 [9]
فیلڈنگ
زیادہ آؤٹ (وکٹ کیپر) Jane Smit   انگلستان 40 1993–2005 [10]
زیادہ کیچ (فیلڈر) Janette Brittin   انگلستان 19 1982–1997 [11]
ٹیم
زیادہ اسکور   آسٹریلیا (v Denmark) 412/3 1997 [12]
کم اسکور   پاکستان (v آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم) 27 1997 [13]
زیادہ فتوحات %   آسٹریلیا 85.97 [14]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Records / Women's World Cup / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ 24 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  2. "Records / Women's World Cup / Highest averages"۔ ESPNcricinfo۔ 7 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  3. "Records / Women's World Cup / High scores"۔ ESPNcricinfo۔ 13 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  4. "Records / Women's World Cup / Highest partnerships by runs"۔ ESPNcricinfo۔ 3 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2017 
  5. "Records / Women's World Cup / Most runs in a series"۔ ESPNcricinfo۔ 7 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  6. "Records / Women's World Cup / Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ 7 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  7. "Women's World Cup / Best averages"۔ ESPNcricinfo۔ 13 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2015 
  8. "Records / Women's World Cup / Best bowling figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ 6 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  9. "Records / Women's World Cup / Most wickets in a series"۔ ESPNcricinfo۔ 27 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  10. "Records / Women's World Cup / Most dismissals"۔ ESPNcricinfo۔ 3 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  11. "Records / Women's World Cup / Most catches"۔ ESPNcricinfo۔ 3 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  12. "Records / Women's World Cup / Highest totals"۔ ESPNcricinfo۔ 20 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  13. "Records / Women's World Cup / Lowest totals"۔ ESPNcricinfo۔ 21 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 
  14. "Records / Women's World Cup / Result summary"۔ ESPNcricinfo۔ 31 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2012 

کتابیات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم