خواجہ میر درد

اردو کے صوفی شاعر

خواجہ میر درد (1720ء-7 جنوری 1785ء) اردو کے مشہور شاعر تھے۔[4][5] خواجہ میر درد ؔکو اردو میں صوفیانہ شاعری کا امام کہا جاتا ہے۔[6]

خواجہ میر درد
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1721ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جنوری 1785ء (63–64 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میر کو کلاسیکی اردو شاعری کے دہلی اسکول کے تین عظیم شاعروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[7]

ابتدائی زندگی ترمیم

خواجہ میر درد 1720ء میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔[5] میر، فارسی کے مشہور شاعر محمد ناصر عدلیب کے بیٹے تھے۔[5] میر کے چچا بھی شاعر تھے۔[5]

شاعری ترمیم

یہ شاعری میر درد کی کتاب العلم الکتاب سے لیا گیا ہے:[8]

دوستو، دیکها تماشا یہاں کا بس

تُم رہو خوش ہم تو اپنے گھر چلے

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/xwaja-mir-dard/ — بنام: DARD XWĀJA MĪR — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  2. سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01172768 — بنام: Ḫwāǧa Mīr Dard
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14561240v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Barbara D. Metcalf (2014-07-14)۔ Islamic Revival in British India: Deoband, 1860-1900 (بزبان انگریزی)۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 40۔ ISBN 978-1-4008-5610-7 
  5. ^ ا ب پ ت Faiz (2008)۔ A Treasury Of Urdu Poetry (بزبان انگریزی)۔ Rajpal & Sons۔ صفحہ: 41۔ ISBN 978-81-7028-691-2 
  6. "خواجہ میر درد"۔ rekhta.org 
  7. Khwaja Dard (2017-01-31)۔ Khwaja Mir Dard, a Great Urdu Sufi Poet: Selected Poems (بزبان انگریزی)۔ CreateSpace Independent Publishing Platform۔ ISBN 978-1-5426-2366-7 
  8. https://archive.org/details/in.ernet.dli.2015.440328 Khwaja Humair Dard, Ilm Ul Kitab (in Urdu), p. 476