خواجہ نافع
خواجہ نافع (پیدائش: 13 فروری 2002) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے، جو دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے۔ [1] وہ کشمیر پریمیئر لیگ 2022ء میں اوورسیز واریئرز کا حصہ تھے۔ [2] جنوری 2023 میں، انھیں چٹاگانگ چیلنجرز نے 2022–23 بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فرنچائز کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا تھا۔ [3] انھوں نے 20 جنوری 2023 کو کھلنا ٹائیگرز کے خلاف چٹگرام چیلنجرز کے لیے ٹوئنٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔ [4] یہ پہلا موقع تھا جب انھوں نے پیشہ ورانہ سطح پر کرکٹ کے کسی بڑے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ [5] [6]
خواجہ نافع | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 13 فروری 2002ء (23 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile: Khawaja Nafay". Pakistan Cricket Board (انگریزی میں). Retrieved 2023-04-05.
- ↑ "Local Karachi Cricketer Signs for Bangladesh Premier League Team"۔ ProPakistani۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-05
- ↑ "BPL 2023: Chattogram Challengers sign promising batter from Karachi". Cricket Pakistan (انگریزی میں). 2 جنوری 2023. Retrieved 2023-04-05.
- ↑ "Full Scorecard of Challengers vs Tigers 19th Match 2022/23". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2023-04-05.
- ↑ "Afif Hossain gifts his bat to Pakistan young cricketer Khawaja Nafay". BDCricTime (انگریزی میں). Retrieved 2023-04-05.
- ↑ "BPL 2023: Top 6 little known foreign players to watch out for". BDCricTime (انگریزی میں). Retrieved 2023-04-05.