بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2022-23ء

کرکٹ ٹورنامنٹ

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2023ء جو بی پی ایل 9 بھی کہلاتی ہے، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) کا نواں سیزن تھا جو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) کے زیر اہتمام اعلیٰ سطح کی ایک پیشہ ورانہ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ لیگ ہے۔ جولائی 2022 میں جب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے فیوچر ٹورز پروگرام میں اس لیگ کے لیے جنوری اور فروری کے مہینے کو ایڈجسٹ کیا تو بی سی بی نے بی پی ایل کے اگلے تین سیزنز کے شیڈول کا اعلان کیا۔[1] جس کے مطابق لیگ کے نویں سیزن کا انعقاد 5 جنوری سے 16 فروری 2023 میں ہونا تھا۔[2] بی سی بی نے اس سیزن سے ٹیموں کی تعداد 7 تک بڑھانے اور 3 سال کے لیے فرنچائز کے حقوق فروخت کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔[3]

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2023ء
تاریخ6 جنوری – 16 فروری 2023ء
منتظمبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹی ٹوئینٹی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور پلے آف
میزبانبنگلہ دیش
فاتحکومیلا وکٹورینز (4 بار)
رنر اپسلہٹ سٹرائیکرز
شریک ٹیمیں7
کل مقابلے46
بہترین کھلاڑینجم الحسین شانتو (سلہٹ سٹرائیکرز)
کثیر رنزنجم الحسین شانتو (516)
کثیر وکٹیںتنویر اسلام (17)
حسن محمود (17)
باضابطہ ویب سائٹbplt20.com.bd
→ 2021–22
2023–24 ←

بی سی بی نے ستمبر 2022 میں فرنچائز مالکان کی فہرست کا اعلان کیا۔ پچھلی چھ فرنچائزز میں سے پانچ نے ملکیت برقرار رکھی اور دو سیزن کے بعد رنگپور رائیڈرز کی واپسی ہوئی۔[4] 24 دسمبر 2022 کو بی سی بی نے اس سیزن کے لیے فکسچر کا اعلان کیا جس کے مطابق گروپ مرحلے میں فی دن دو مقابلے کھیلے جائیں گے اور تمام ناک آؤٹ مقابلوں کے لیے ریزرو دن ہوں گے۔[5]

ڈرافٹ اور دستے ترمیم

کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 23 نومبر 2022 کو ہوا تھا۔[6]

ہر ٹیم کے لیے ڈرافٹ سے کم از کم 12 کھلاڑی لینا ضروری ہے جس میں کم از کم دس مقامی کھلاڑی اور دو غیر ملکی کھلاڑی ہونے چاہئیں۔ البتہ ڈرافٹ سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو لینے کی کوئی زیادہ سے زیادہ حد نہیں ہے۔

چٹوگرام چیلنجرز
کوچ:   جولین ووڈ
کومیلا وکٹورینز
کوچ:   محمد صلاح الدین
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
کوچ:   چمنڈا واس
فارچیون باریشال
کوچ:   نظم العابدین فہیم
کھلنا ٹائیگرز
کوچ:   خالد محمود
رنگپور رائیڈرز
کوچ:   سہیل اسلام
سلہٹ سٹرائیکرز
کوچ:   راجن صالح

مقامات ترمیم

بنگلہ دیش کے نقشے پر واقع لیگ کے مقامات
چٹاگانگ ڈھاکہ سلہٹ
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 20,000 گنجائش: 26,000 گنجائش: 18,500
     
مقابلے:12 مقابلے:26 مقابلے:8

ٹیمیں اور سٹینڈنگ ترمیم

پوائینٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 سلہٹ سٹرائیکرز 12 9 3 0 0 18 0.737
2 کومیلا وکٹورینز 12 9 3 0 0 18 0.723
3 رنگپور رائیڈرز 12 8 4 0 0 16 0.165
4 فارچیون باریشال 12 7 5 0 0 14 0.542
5 کھلنا ٹائیگرز 12 3 9 0 0 6 −0.534
6 ڈھاکہ ڈومینیٹرز 12 3 9 0 0 6 −0.776
7 چٹاگانگ چیلنجرز 12 3 9 0 0 6 −0.872
ماخذ: کرک انفو
  •   کوالیفائر 1 کی جانب پیش قدمی۔
  •   ایلیمینیٹر کی جانب پیش قدمی۔

لیگ کی ترقی ترمیم

لیگ مقابلے پلے آف مقابلے
ٹیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Q1/E Q2 F
چٹاگانگ چیلنجرز 0 2 2 4 4 4 4 4 4 4 6 6
کومیلا وکٹورینز 0 0 0 2 4 6 8 10 12 14 16 18 جیت جیت
ڈھاکہ ڈومینیٹرز 2 2 2 2 2 2 2 4 4 6 6 6
فارچیون باریشال 0 2 4 6 8 10 10 12 12 14 14 14 ہار
کھلنا ٹائیگرز 0 0 0 2 4 4 4 4 4 4 4 6
رنگپور رائیڈرز 2 2 4 4 4 6 8 10 12 14 16 16 جیت ہار
سلہٹ سٹرائیکرز 2 4 6 8 10 10 12 12 14 16 16 18 ہار جیت ہار
فتح ہار بلا نتیجہ
نوٹ: ہر گروپ میچ کے اختتام پر ٹیم کے کل پوائنٹس درج ہیں۔
نوٹ: میچ کا خلاصہ دیکھنے کے لیے پوائنٹس (گروپ میچز) یا جیت/ہار (پلے آف) پر کلک کریں۔

لیگ مرحلہ ترمیم

فیز 1 (ڈھاکا) ترمیم

مقابلہ 1
6 جنوری 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
سلہٹ سٹرائیکرز
90/2 (12.3 اوور)
عفیف حسین 25 (23)
رضا الرحمن راجا 4/14 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور غازی سہیل (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: رضا الرحمن راجا (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • سلہٹ سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 2
6 جنوری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
رنگپور رائیڈرز
176/5 (20 اوور)
ب
رونی تالقدار 67 (31)
مصدق حسین 1/13 (2 اوور)
امرؤالقیس 35 (23)
حسن محمود 3/20 (3.1 اوور)
رنگپور رائیڈرز 34 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور مرشد علی خان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: رونی تالقدار (رنگپور رائیڈرز)
  • کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 3
7 جنوری 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کھلنا ٹائیگرز
113/8 (20 اوور)
ب
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
117/4 (19.1 اوور)
یاسر علی 24 (25)
الامین حسین 4/28 (4 اوور)
ڈھاکہ ڈومینیٹرز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: مرشد علی خان (بنگلہ دیش) اور غازی سہیل (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ناصر حسین (ڈھاکہ ڈومینیٹرز)
  • ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 4
7 جنوری 2022
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
سلہٹ سٹرائیکرز
196/4 (19 اوور)
شکیب الحسن 67 (32)
مشرفی مرتضی 3/48 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: توحید ہردوئی (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 5
9 جنوری 2022
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
سلہٹ سٹرائیکرز
150/5 (17.4 اوور)
جیکر علی 57* (43)
محمد عامر 2/22 (4 اوور)
توحید ہردوئی 56 (37)
محمد نبی 2/28 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: توحید ہردوئی (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • سلہٹ سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 6
9 جنوری 2022
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
کھلنا ٹائیگرز
178/5 (20 اوور)
ب
چٹاگانگ چیلنجرز
179/1 (19.2 اوور)
اعظم خان 109* (58)
ابو جید 2/29 (4 اوور)
عثمان خان 103* (58)
ناہید الاسلام 1/26 (3 اوور)
چٹاگانگ چیلنجرز 9 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: عثمان خان (چٹاگانگ چیلنجرز)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 7
10 جنوری 2022
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
رنگپور رائیڈرز
158/7 (20 اوور)
ب
فارچیون باریشال
162/4 (19.2 اوور)
شعیب ملک 54* (36)
مہدی حسن 2/21 (4 اوور)
فارچیون باریشال 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: غازی سہیل (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: مہدی حسن (فارچیون باریشال)
  • فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 8
10 جنوری 2022
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
201/8 (20 اوور)
ب
ناصر حسین 44 (35)
مشرفی مرتضی 2/14 (3 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 62 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: توحید ہردوئی (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فیز 2 (چٹاگانگ) ترمیم

مقابلہ 9
13 جنوری 2023
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
افتخار احمد 57* (26)
ابو جید 3/49 (4 اوور)
فارچیون باریشال 26 رنز سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (فارچیون باریشال)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 10
13 جنوری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
کھلنا ٹائیگرز
130 (19.4 اوور)
ب
رنگپور رائیڈرز
131/6 (19.3 اوور)
اعظم خان 34 (23)
رابع الحق 4/22 (4 اوور)
شعیب ملک 44 (36)
نسیم احمد 2/21 (4 اوور)
رنگپور رائیڈرز 4 وکٹوں سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: رابع الحق (رنگپور رائیڈرز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 11
14 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
شکیب الحسن 81* (45)
تنویر اسلام 4/33 (4 اوور)
خوش دل شاہ 43* (27)
شکیب الحسن 1/11 (3 اوور)
فارچیون باریشال 12 رنز سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: مرشد علی خان (بنگلہ دیش) اور ڈیوڈ ملنز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شکیب الحسن (فارچیون باریشال)
  • کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 12
14 جنوری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
چٹاگانگ چیلنجرز
159/2 (17.4 اوور)
عثمان غنی 47 (33)
ناہید الزمان 2/23 (3 اوور)
عفیف حسین 69* (52)
عرفات سنی 1/21 (4 اوور)
چٹاگانگ چیلنجرز 8 وکٹوں سے جیت گئی۔.
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: عفیف حسین (چٹاگانگ چیلنجرز)
  • ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 13
16 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
سلہٹ سٹرائیکرز
134/5 (19.2 اوور)
ناصر حسین 39 (31)
عماد وسیم 3/20 (4 اوور)
محمد حارث 44 (32)
ناصر حسین 2/19 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: مرشد علی خان (بنگلہ دیش) اور ڈیوڈ ملنز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: عماد وسیم (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 14
16 جنوری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
کومیلا وکٹورینز
137/4 (17.3 اوور)
شواگتا ہوم 37* (23)
خوشدل شاہ 2/20 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: لٹن داس (کومیلا وکٹورینز)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 15
17 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کھلنا ٹائیگرز
130/1 (18.2 اوور)
مہدی حسن 38 (34)
وہاب ریاض 4/14 (4 اوور)
کھلنا ٹائیگرز 9 وکٹوں سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور ڈیوڈ ملنز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: وہاب ریاض (کھلنا ٹائیگرز)
  • کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 16
17 جنوری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
133/7 (20 اوور)
ب
لٹن داس 70 (42)
مشرفی مرتضی 2/19 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: لٹن داس (کومیلا وکٹورینز)
  • کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 17
19 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
خوشدل شاہ 64 (24)
سومیہ سرکار 1/8 (1 اوور)
ناصر حسین 66* (45)
تنویر اسلام 1/12 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 33 رنز سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: خوشدل شاہ (کومیلا وکٹورینز)
  • ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 18
19 جنوری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
رنگپور رائیڈرز
171/9 (20 اوور)
افتخار احمد 100* (45)
حسن محمود 2/31 (4 اوور)
شمیم حسین 44* (24)
مہدی حسن 3/26 (4 اوور)
فارچیون باریشال 67 رنز سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: مسعود الرحمن (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (فارچیون باریشال)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 19
20 جنوری 2023
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کھلنا ٹائیگرز
159/3 (19.2 اوور)
عثمان خان 45 (31)
وہاب ریاض 4/36 (4 اوور)
محمود الحسن جوئے 59 (44)
ناہید الزمان 2/32 (3.2 اوور)
کھلنا ٹائیگرز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: محمود الحسن جوئے (کھلنا ٹائیگرز)
  • کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 20
20 جنوری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
افتخار احمد 56* (34)
ناصر حسین 2/16 (2 اوور)
فارچیون باریشال 13 رنز سے جیت گئی۔.
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (فارچیون باریشال)
  • ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فیز 3 (ڈھاکا) ترمیم

مقابلہ 21
23 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
رنگپور رائیڈرز
179/6 (20 اوور)
ب
شعیب ملک 75 (45)
مہدی حسن رانا 3/39 (4 اوور)
شواگتا ہوم 52 (31)
حارث رؤف 3/17 (3.3 اوور)
رنگپور رائیڈرز 55 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: محمد قمر الزمان (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (رنگپور رائیڈرز)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 22
23 جنوری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
جانسن چارلس 32 (25)
ناصر حسین 3/19 (3 اوور)
عثمان غنی 33 (34)
نسیم شاہ 4/12 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 60 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: مسعود الرحمن (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: خوشدل شاہ (کومیلا وکٹورینز)
  • ڈھاکہ ڈومینیٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 23
24 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
173/5 (20 اوور)
ب
ابراہیم زدران 42 (37)
رجع الرحمن راجا 3/41 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 2 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: نظم الحسین شانتو (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 24
24 جنوری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
کھلنا ٹائیگرز
84 (15.3 اوور)
سومیہ سرکار 57 (45)
ناہید الاسلام 4/6 (4 اوور)
تمیم اقبال 30 (23)
تسکین احمد 4/9 (4 اوور)
ڈھاکہ ڈومینیٹرز 24 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: محمد قمر الزمان (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تسکین احمد (ڈھاکہ ڈومینیٹرز)
  • کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فیز 4 (سلہٹ) ترمیم

مقابلہ 25
27 جنوری 2023
14:00
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
92/9 (20 اوور)
ب
رنگپور رائیڈرز
93/4 (15.4 اوور)
تنظیم حسن ثاقب 41 (36)
حسن محمود 3/12 (4 اوور)
رنگپور رائیڈرز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: غازی سہیل (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: عظمت اللہ عمرزئی (رنگپور رائیڈرز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 26
27 جنوری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
کرٹس کیمفر 45* (25)
خالد احمد 2/26 (4 اوور)
انعام الحق 78 (50)
ناہید الزمان 4/17 (4 اوور)
فارچیون باریشال 3 وکٹوں سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: انعام الحق (فارچیون باریشال)
  • فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 27
28 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کھلنا ٹائیگرز
161/6 (20 اوور)
محمد رضوان 54* (47)
ناہید الاسلام 1/34 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 4 رنز سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: رویندرا ومالاسری (سری لنکا) اور محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (کومیلا وکٹورینز)
  • کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 28
28 جنوری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
سلہٹ سٹرائیکرز
177/3 (18 اوور)
شواگتا ہوم 54* (29)
عماد وسیم 2/23 (4 اوور)
نظم الحسین شانتو 60 (44)
وجے کانت ویاس کانتھ 2/27 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور ڈیوڈ ملنز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: نظم الحسین شانتو (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 29
30 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
رنگپور رائیڈرز
146/5 (19 اوور)
مہدی حسن 72 (43)
سلمان ارشاد 2/36 (4 اوور)
رنگپور رائیڈرز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: مہدی حسن (رنگپور رائیڈرز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 30
30 جنوری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
192/4 (20 اوور)
ب
کھلنا ٹائیگرز
161/9 (20 اوور)
توحید ہردوئی 74 (49)
مارک ڈیال 2/40 (4 اوور)
اعظم خان 33 (17)
روبیل حسین 4/37 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 31 رنز سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: مرشد علی خان (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: توحید ہردوئی (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 31
31 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
157/5 (18.5 اوور)
انعام الحق 42 (35)
عامر حمزہ 2/22 (4 اوور)
محمد مٹھن 54 (36)
شکیب الحسن 2/18 (4 اوور)
ڈھاکہ ڈومینیٹرز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: مزاہد الزمان (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: محمد مٹھن (ڈھاکہ ڈومینیٹرز)
  • فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عبد اللہ المامون (ڈھاکہ ڈومینیٹرز) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 32
31 جنوری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
کھلنا ٹائیگرز
210/2 (20 اوور)
ب
کومیلا وکٹورینز
213/3 (18.2 اوور)
تمیم اقبال 95 (61)
نسیم شاہ 1/34 (4 اوور)
جانسن چارلس 107* (56)
نسیم احمد 1/19 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: جانسن چارلس (کومیلا وکٹورینز)
  • کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فیز 5 (ڈھاکا) ترمیم

مقابلہ 33
3 فروری 2023
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کھلنا ٹائیگرز
157/8 (20 اوور)
یاسر علی 60 (38)
کریم جنت 4/29 (4 اوور)
فارچیون باریشال 37 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: شکیب الحسن (فارچیون باریشال)
  • کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 34
3 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
رنگپور رائیڈرز
133/8 (19.3 اوور)
نور الحسن 61 (33)
ناصر حسین 4/20 (4 اوور)
رنگپور رائیڈرز 2 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: غازی سہیل (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: نور الحسن (رنگپور رائیڈرز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 35
4 فروری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
عفیف حسین 66 (49)
حسن علی 2/25 (4 اوور)
محمد رضوان 61 (47)
ضیاء الرحمن 2/27 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: غازی سہیل (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (کومیلا وکٹورینز)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 36
4 فروری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
170/2 (20 اوور)
ب
رنگپور رائیڈرز
176/2 (18 اوور)
توحید ہردوئی 85* (57)
مہدی حسن 1/20 (3 اوور)
رنگپور رائیڈرز 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: مسعود الرحمن (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: رونی تالقدار (رنگپور رائیڈرز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 37
7 فروری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
ضیاء الرحمن 34* (20)
عرفات سنی 4/22 (4 اوور)
ناصر حسین 24 (33)
کرٹس کیمفر 3/15 (4 اوور)
چٹاگانگ چیلنجرز 15 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: مزاہد الزمان (بنگلہ دیش) اور ڈیوڈ ملنز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ضیاء الرحمن (چٹاگانگ چیلنجرز)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 38
7 فروری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
کومیلا وکٹورینز
122/5 (18.3 اوور)
محمود اللہ 36 (26)
مکید الاسلام 5/23 (3.1 اوور)
لٹن داس 36 (39)
عبادت حسین 2/18 (4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: مکید الاسلام (کومیلا وکٹورینز)
  • کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 39
8 فروری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
کھلنا ٹائیگرز
113/8 (20 اوور)
ب
سلہٹ سٹرائیکرز
114/4 (17.3 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: عماد وسیم (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • کھلنا ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 40
8 فروری 2023
18:30 (ر)
اسکور کارڈ
ب
رنگپور رائیڈرز
135/3 (16 اوور)
ضیاء الرحمن 33 (25)
حارث رؤف 2/14 (4 اوور)
رنگپور رائیڈرز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: مزاہد الزمان (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا
بہترین کھلاڑی: حارث رؤف (رنگپور رائیڈرز)
  • چٹاگانگ چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 41
10 فروری 2023
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کومیلا وکٹورینز 70 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تنویر اسلام (کومیلا وکٹورینز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 42
10 فروری 2023
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
کھلنا ٹائیگرز
172/4 (19.3 اوور)
کھلنا ٹائیگرز 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: محمود الحسن جوئے (کھلنا ٹائیگرز)
  • فارچیون باریشال نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پلے آف مرحلہ ترمیم

کوالیفائیر 1 اور ایلیمینیٹرکوالیفائر 2فائنل
12 فروری — ڈھاکہ16 فروری — ڈھاکہ
1سلہٹ سٹرائیکرز125 (17.1 اوور)2کومیلا وکٹورینز176/3 (19.2 اوور)
2کومیلا وکٹورینز130/6 (16.4 اوور)14 فروری — ڈھاکہ1سلہٹ سٹرائیکرز175/7 (20 اوور)
1سلہٹ سٹرائیکرز182/7 (20 اوور)
12 فروری — ڈھاکہ3رنگپور رائیڈرز163/8 (20 اوور)
3رنگپور رائیڈرز172/6 (19.3 اوور)
4فارچیون باریشال170/3 (20 اوور)

ایلیمینیٹر ترمیم

مقابلہ 43
12 فروری 2022
14:00
اسکور کارڈ
ب
رنگپور رائیڈرز
172/6 (19.3 اوور)
مہدی حسن 69 (48)
دشن شانکا 2/23 (3 اوور)
شمیم حسین 71 (51)
خالد احمد 2/23 (4 اوور)
رنگپور رائیڈرز 4 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: علی ارمان (بنگلہ دیش) اور پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: شمیم حسین (رنگپور رائیڈرز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کوالیفائرز ترمیم

کوالیفائر 1
مقابلہ 44
12 فروری 2022
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
125 (17.1 اوور)
ب
کومیلا وکٹورینز
130/6 (16.4 اوور)
سنیل نارائن 39 (18)
روبیل حسین 3/33 (3.4 اوور)
کومیلا وکٹورینز 4 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تنویر اسلام (کومیلا وکٹورینز)
  • کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کوالیفائر 2
مقابلہ 45
14 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
182/7 (20 اوور)
ب
رنگپور رائیڈرز
163/8 (20 اوور)
رونی تالقدار 66 (52)
لیوک ووڈ 3/34 (4 اوور)
سلہٹ سٹرائیکرز 19 رنز سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: پراجیت رامبوکویلا (سری لنکا) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تنظیم حسن ثاقب (سلہٹ سٹرائیکرز)
  • رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل ترمیم

مقابلہ 46
16 فروری 2022
19:00 (ر)
اسکور کارڈ
سلہٹ سٹرائیکرز
175/7 (20 اوور)
ب
کومیلا وکٹورینز
176/3 (19.2 اوور)
کومیلا وکٹورینز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور تنویر احمد (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: جانسن چارلس (کومیلا وکٹورینز)
  • کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "BCB finalises next three BPL dates"۔ unb.com.bd (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2022 
  2. "Dates for next 3 BPL seasons finalised"۔ Prothomalo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2022 
  3. "BCB declares dates of next 3 BPLs"۔ www.newagebd.net۔ 25 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2022 
  4. "Comilla Victorians owners to stay on till BPL 2025"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2022 
  5. ক্রীড়া প্রতিবেদক۔ "৬ জানুয়ারি শুরু বিপিএল, ফাইনাল ১৬ ফেব্রুয়ারি"۔ Prothomalo (بزبان بنگالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2022 
  6. "9th BPL players' draft to take place Wednesday"۔ www.dhakatribune.com (بزبان انگریزی)۔ 19 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم