خوجک سرنگ (انگریزی: Khojak Tunnel) جسے شیلا باغ سرنگ بھی کہا جاتا ہے 3.91 کلومیٹر (2.43 میل) طویل ایک ریل سرنگ ہے جو قلعہ عبداللہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ [1] سطح سمندر سے اس کی بلندی 1،945 میٹر (6،381 فٹ) ہے۔ بعض اسے کھوجک سرنگ کہتے ہیں،

Image showing entrance of the Khojak Tunnel
خوجک سرنگ
جائزہ
رسمی نامخوجک سرنگ
لائنروہڑی-چمن ریلوے لائن
متناسقات30°49′54″N 66°35′16″E / 30.831662°N 66.587644°E / 30.831662; 66.587644
حیثیتفعال
عبوردرہ خوجک سلسلہ کوہ خواجہ امران میں
اسٹیشنوں کی تعدادشیلا باغ
عملیہ
افتتاح1891ء (1891ء)
مالکوزارت ریلوے (پاکستان)
عاملپاکستان ریلویز
تکنیکی
لمبائی3.91 کلومیٹر (2.43 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. 1998 District Census Report of Killa Abdullah, Population Census Organisation, Government of Pakistan, Islamabad, 2000. Pg 5