خوجک سرنگ
(شیلا باغ سرنگ سے رجوع مکرر)
خوجک سرنگ (انگریزی: Khojak Tunnel) جسے شیلا باغ سرنگ بھی کہا جاتا ہے 3.91 کلومیٹر (2.43 میل) طویل ایک ریل سرنگ ہے جو قلعہ عبداللہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ [1] سطح سمندر سے اس کی بلندی 1،945 میٹر (6،381 فٹ) ہے۔ بعض اسے کھوجک سرنگ کہتے ہیں،
خوجک سرنگ | |
جائزہ | |
---|---|
رسمی نام | خوجک سرنگ |
لائن | روہڑی-چمن ریلوے لائن |
متناسقات | 30°49′54″N 66°35′16″E / 30.831662°N 66.587644°E |
حیثیت | فعال |
عبور | درہ خوجک سلسلہ کوہ خواجہ امران میں |
اسٹیشنوں کی تعداد | شیلا باغ |
عملیہ | |
افتتاح | 1891ء |
مالک | وزارت ریلوے (پاکستان) |
عامل | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لمبائی | 3.91 کلومیٹر (2.43 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 1998 District Census Report of Killa Abdullah, Population Census Organisation, Government of Pakistan, Islamabad, 2000. Pg 5