خود سے محبت (انگریزی: Self-love)[1] کا تصور ایک بنیادی انسانی ضرورت کے طور پر کیا گیا ہے[2][3] اور اسے اخلاقی خطا تصور کیا گیا ہے جو یاد ماضی اور خود غرضی کے مساوی ہے۔[4] اسے محبت مناسبت، خود کی یک گونگی، انانیت، نرگسیت وغیرہ جوڑا گیا ہے۔ تاہم کئی صدیوں سے خود سے محبت کو مثنت انداز میں دیکھا گیا ہے، جس کی مثال فخریہ پریڈ، عزت نفس تحریک، خود سے محبت کے احتجاجی مظاہرے، ہپی دور، نیا دور، نسائیت تحریک اور دماغی صحت پر بے داری جس میں کہ خود سے محبت کو خود کی مدد کے اندرونی سمجھا گیا ہے اور مختلف کاز کے لیے کام کرنے والے گروہ اس کا استعمال مادوں سے استحصال اور خود کشی روکنے کے لیے کرتے ہیں۔

خود سے محبت کے عنوان سے خواتین کے لیے لکھی گئی ایک کتاب جو پی ڈی ایف شکل میں دست یاب ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "self-love"۔ Merriam-Webster.com Dictionary۔ Springfield, Mass.: Merriam-Webster۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2020 
  2. Maslow's hierarchy of needs
  3. Willis Hall (1844)۔ An Address Delivered August 14, 1844: Before the Society of Phi Beta Kappa in Yale College۔ Harvard University: B. L. Hamlen, 1844۔ صفحہ: 20 
  4. B. Kirkpatrick (ed.), Roget's Thesaurus (1998), pp. 592 and 639