تعارف

ترمیم

آپ اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں ۔ 7 جولائی 1909ء کو میرٹھ (بھارت) میں پیداہوئیں۔آپ کے والد کا نام صوفی محمد نظیر حسن زبیری تھا۔آپ نے اردو زبان کے نامور شاعر،ادیب اور مترجم سیماب اکبر آبادی جیسے ماہرِ سخن کی شاگردی حاصل کی۔ بعد ازاں"خاتونِ مشرق" میرٹھ کی مدیرہ رہیں ۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہوگئیں ۔

وفات

ترمیم

ٓآپ نے 18 مئی 1976ء کو کراچی میں وفات پائی اور یہیں دفن ہوئیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم