صوبہ خوزستان
(خوزستان سے رجوع مکرر)
صوبہ خوزستان میدیا کے جنوب اور زیریں میسوپوٹیمیا کے مشرق میں ایک زرخیز علاقہ۔ کسی زمانے میں اس کے بڑے شہر تشتہ اور اہواز تھے۔ خوزستان اب ایران کا ایک صوبہ ہے اور تیل کا بڑا مرکز۔ یہاں کھجور اور کپاس کی کاشت ہوتی ہے۔
صوبہ خوزستان | |
---|---|
صوبہ خوزستان | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1][2] |
دار الحکومت | اہواز |
تقسیم اعلیٰ | ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°19′38″N 48°41′38″E / 31.3273°N 48.6940°E |
رقبہ | 64055 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 4710509 (مردم شماری ) (2016)[3] 4531720 (مردم شماری ) (2011)[4] 4274979 (مردم شماری ) (2006)[5] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 ، متناسق عالمی وقت |
فون کوڈ | 0632422 |
آیزو 3166-2 | IR-06 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی (سرکاری) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 127082 |
درستی - ترمیم |
- ↑ "صفحہ صوبہ خوزستان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ صوبہ خوزستان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023