خٹک آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ پاکستان ریلوے کی ویب گاہ کے مطابق تھل ایکسپریس یہاں رکتی ہے اور آن لائن سیٹ محفوظ کروانے کی سہولت موجود ہے۔[1]

خٹک آباد ریلوے اسٹیشن
Khatakabad Railway Station
محل وقوعخٹک آباد
متناسقات33°10′21″N 71°51′49″E / 33.172547°N 71.863712°E / 33.172547; 71.863712
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کوٹری-اٹک ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKTBD
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
انجرا کوٹری-اٹک لائن چھب

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

خٹک آباد ریلوے اسٹیشن خٹک آباد میں واقع ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Plan Journey"۔ Pakistan Railways[مردہ ربط]

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم