خیارِ رؤیت :یہ تجارت میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے کہ بغیردیکھے کوئی چیز خریدنا اوردیکھنے کے بعداس چیز کے پسندنہ آنے پرچاہے تو خریدار بیع کو فَسْخ (ختم) کر دے اس اختیار کو خیاررؤیت کہتے ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. بہارشریعت ،ج2،حصہ11، ص661