خیر محمد سہیل
خیر محمد سہیل کھوار شاعر، صحافی، براڈکاسٹر اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال سے ہے۔ آپ ریڈیو پاکستان پشاور کے کھوار زبان کے ادبی پروگرام گرزینی وشلی کے میزبان ہیں۔ کھوار اور اردو زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترالی اخبارات میں بھی لکھتے ہیں۔ اس وقت چترال میں مقیم ہیں-
خیر محمد سہیل | ||
---|---|---|
خیر محمد سہیل خیر محمد سہیل | ||
ادیب | ||
پیدائشی نام | خیر محمد | |
عرفیت | نور | |
قلمی نام | خیر محمد | |
تخلص | سہیل | |
ولادت | چترال، خیبر پختونخوا، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم، مرثیہ | |
سرگرم دور | 1990 |