داؤد خان (کرکٹر)
داؤد خان (پیدائش: 1912ء) | (انتقال: 21 جون 1979ء) ایک کرکٹ کھلاڑی اور امپائر تھے ۔ وہ بھارت سے پاکستان کی آزادی سے پہلے اور بعد میں سندھ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ بعد میں وہ ٹیسٹ امپائر بن گئے۔ داؤد نے 1936ء سے 1947ء کے درمیان سندھ کے لیے مڈل آرڈر بلے باز کے طور پر [1] فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ 1938-39 میں رنجی ٹرافی میں بمبئی کے خلاف ان کا سب سے زیادہ اسکور 74 ناٹ آؤٹ تھا۔ [2] داؤد خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی کے کلبوں کے درمیان سالانہ 40 اوور کا مقابلہ ان کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 1912 کراچی، برٹش انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 21 جون 1979ء (عمر 66–67) | ||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1936-37 to 1947-48 | سندھ | ||||||||||||||||||||||||||
امپائرنگ معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
ٹیسٹ امپائر | 14 (1955–1973) | ||||||||||||||||||||||||||
فرسٹ کلاس امپائر | 136 (1948–1976) | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 ستمبر 2015 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 21 جون 1979ء کو 66 یا 67 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "First-Class Matches played by Daud Khan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013
- ↑ "Sind v Bombay in 1938-39"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2015