دائرۃ المعارف حسینی
دائرۃ المعارف حسینی تاریخ کا ایک بہت بڑا انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جسے شیعہ عالم محمد صادق کرباسی نے لکھا ہے، اسے تاریخ کا سب سے بڑا انسائیکلو پیڈیا سمجھا جاتا ہے، کیونکہ مصنف نے اس کی جلدیں نو سو تک پہنچائی ہیں۔ وہ ابھی تک اسے لکھ رہے ہیں، اور ابی تک صرف 94 جلدیں چھپی ہیں، جبکہ باقی جلدیں مخطوطہ میں محفوظ ہیں۔ یہ انسائیکلوپیڈیا تمام پہلوؤں میں تیسرے شیعہ امام حسین بن علی بن ابی طالب سے متعلق ہر چیز کے لیے وقف ہے۔ [1]
دائرۃ المعارف حسینی | |
---|---|
مصنف | محمد صادق کرباسی |
اصل زبان | عربی |
ادبی صنف | دائرۃ المعارف |
ناشر | المركز الحسيني للدراسات، لندن |
او سی ایل سی | 54626607 |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ نضير الخزرجي، سفر الخلود: رحلة موسوعة الحسينية من مملكة الضباب الى جمهورية القباب- الجزء الأول، صفحة:182. آرکائیو شدہ 2019-09-09 بذریعہ وے بیک مشین