محمد صادق کرباسی
محمد صادق کرباسی ( 1947ء - اب)۔ وہ ایک ہم عصر عراقی شیعہ عالم ، مبلغ، اور مصنف ہیں ۔ جو لندن میں مقیم ہیں۔
محمد صادق کرباسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اکتوبر 1947ء (77 سال)[1] |
شہریت | عراق [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
کارہائے نمایاں | دائرۃ المعارف حسینی |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیمان کی ایک سو سے زائد کتابوں کی ایک بڑی تعداد ہے، جن میں سب سے مشہور کتاب جو انہوں نے لکھی۔ وہ «دائرة المعارف الحسينية »، ہے ۔ یہ تاریخ کا سب سے بڑا انسائیکلوپیڈیا ہے جس کی جلدوں کی تعداد تقریباً نو سو تک پہنچ گئی ہے۔
- كتاب الصلاة
- كتاب الصوم
- العقل و النقل
- الإسلام في أرمينيا[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16635188c — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ WWW. Kasi.info>abook<author