رانی داتار کور (شاہ مکھی: ਦਾਤਾਰ ਕੌਰ‎) مہاراجا رنجیت سنگھ کی دوسری بیوی اور بہروال کی نکئی مثل کے تیسرے حکمران سردار رن سنگھ نکئی کی بیٹی تھیں۔ اس کا اصل نام راج کور تھا، اس نے اپنا نام راج کور سے بدل کر داتار کور رکھ لیا تھا۔ رنجیت سنگھ کی والدہ کا بھی یہی نام تھا۔ 1802ء میں اس نے رنجیت سنگھ کے جانشین کھڑک سنگھ کو جنم دیا۔ اس نے ریاستی امور میں بھرپور دلچسپی لی اور اپنے بیٹے کے ساتھ 1818ء میں ملتان کی مہم پر گئی۔ ان کا انتقال 20 جون 1838ء کو ہوا۔ ان کا پوتا مہاراجا نونہال سنگھ تھا۔

داتار کور
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 18ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1838ء (136–137 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد کھڑک سنگھ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم