داراداس
داراداس (انگریزی: Daradas) وہ لوگ تھے جو شمال اور شمال مغرب سے لے کر وادی کشمیر تک رہتے تھے۔یہ سلطنت گلگت بلتستان میں دریائے گلگت کے علاقے میں تھی جو قدیم دور میں یہ علاقہ بلورستان کا حصہ تھا۔انھیں کمبوجہ کے عہد کا بھی کہا جاتا ہے۔پانڈؤ کا ہیرو ارجن بھی اس علاقے کا دورہ کر چکا ہے۔