دارالعلوم حزب الاحناف
دار العلوم حزبُ الاحناف لاہوراہل سنت کی ایک قدیم مرکزی دینی درس گاہ دار العلوم حزب الاحناف داتا گنج بخش روڈ پر واقع ہے۔ جس میں سے بڑے جلیل القدر علما فارغ التحصیل ہوئے۔
تعارف حزب الاحناف
ترمیمدار العلوم حزبُ الاحناف اپنے قیام 1924ء سے لے کر اس عظیم درسگاہ کا انتظام جن عالی قدر شخصیات کے ہاتھوں میں رہا اور جنھوں نے دنیاوی اغراض سے بے لوث ہو کر اور گردش دوراں کے باوجود دین کی خدمت کرنے میں اپنی زندگیاں وقف کیں ان میں سیدنا امام المحدثین ابو محمد سید محمد دیدار علی شاہ رضوی مشہدی ابو البرکات سید احمد رضوی اور ابو الحسنات سید محمد احمد رضوی اور سید محمود احمد رضوی شامل ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Introduction Hizbulahnaf :"۔ 23 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2017
رابطہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hizbulahnaf.com (Error: unknown archive URL)