دارا پور

پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں اور یونین کونسل

دارا پور (انگریزی: Darapur) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔[1]

گاؤں and union council
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعجہلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نواب زادہ اقبال مہدی ضلع جہلم کی سیاست کے نمایاں شخصیت ہیں یہ پانچ بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Darapur"