داستان گو (رسالہ)
ادبی رسالہ
داستان گو لاہور، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی رسالہ تھا جسے اردو کے معروف افسانہ نگار اور ڈراما نویس اشفاق احمد نے نومبر 1957ء میں جاری کیا تھا۔ اس رسالے میں اردو افسانے کے علاوہ شگفہ اور لطیف ادب کو خصوصی اہمیت دی جاتی تھی۔[1]
مدیر | اشفاق احمد |
---|---|
زمرہ | اردو افسانوی ادب |
دورانیہ | ماہنامہ |
بانی | اشفاق احمد |
تاسیس | 1957ء |
پہلا شمارہ | نومبر 1957ء |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ص 140، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء