دالبندین

دالبندین شہر (اردو) دالبندین شار (بلوچی)

دالبندین ضلع چاغی کا صدر مقام ہے۔دالبندین شہر افغانستان اور ایران کے سرحد کے قریب واقع ہے۔دالبندین شہر کی آبادی سولہ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ایک تاریخی اور خوبصورت شہر ہے دالبدین میں پیرسید کرم شاہ بابا کا مزار اور شمال میں چاغی کے قریب سیاہ کو کے مقام پر بلانوش کا مزار اور مغرب میں سخی سلطان مشرق میں پلچوٹہ کا مزار ہے۔ اور جنوب میں راسکوہ کے مقام پر پاکستان کا تاریخی ایٹمی تجربہ کیا گیا۔

ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
بلندی843 میل (2,766 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417