ریاضیات میں، کسی حقیقی- یا، مختلط- یا، جامعاً سمتیہ-قدر دالہƒ کا جذر یا صفر اس فنکشن ƒ کے ساحہ کا وہ رکن x ہوتا ہے، جس x پر فنکشن ƒ(x) غائب ہو جائے، یعنی
ƒ(x)=cosx on the interval [-2π,2π], with x-intercepts indicated in red (the roots highlighted are -3π/2, -π/2, π/2, 3π/2)
جس پر
دوسرے الفاظ میں فنکشن ƒ کا جذر x کی وہ قدر ہے جس پر صفر (0) نتیجہ آئے۔ مثال کے طور پر ذیل تعریف کردہ فنکشن ƒ
کا جذر 3 ہے، کیونکہ
اگر فنکشن حقیقی اعداد کو حقیقی اعداد میں نقش کرتی ہے، تو اس کے جذر x-تناسق کے وہ نقاط ہیں جہاں اس کا مختطx-تناسق کو مِلتا ہے۔