داماسوس دوم
پوپ دماسس دوم [4] ) روم کے بشپ اور 17 جولائی 1000ء سے لے کر 9 اگست 1048ء اپنی موت تک پوپل ریاستوں کے حکمران تھے۔ اسی سال وہ شہنشاہ ہنری سوم کے نامزد کردہ جرمن پوپوں میں سے دوسرا پوپ تھا۔وہ باویریا کا رہنے والا تھا اور وہ پوپ بننے والا تیسرا جرمن تھا جس کا ایک مختصر ترین پوپل دور بھی تھا۔ [5]
پوپ داماسوس دوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Damasus PP. II) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1000ء | ||||||
وفات | 9 اگست 1048ء (47–48 سال)[1] پالیسترینا |
||||||
وجہ وفات | ملیریا [1] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [2] | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ (151 ) | |||||||
برسر عہدہ 23 جولائی 1048 – 9 اگست 1048 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Treccani's Enciclopedia dei Papi ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/damaso-ii_(Enciclopedia-dei-Papi)
- ↑ عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bpoppob.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2020
- ↑ Wissens-Aggregator Mittelalter und Frühe Neuzeit ID: https://wiag-vocab.adw-goe.de/id/WIAG-Pers-EPISCGatz-03982-001
- ↑ Charles A. Coulombe, Vicars of Christ: A History of the Popes، (Citadel Press, 2003)، 204.
- ↑ Rupert Matthews (2013)۔ The Popes: Every Question Answered۔ New York: Metro Books۔ صفحہ: 131۔ ISBN 978-1-4351-4571-9