دامن سنگھ
دامن سنگھکا تعلق بھارت کی ریاست پنجاب سے ہے۔ وہ ایک مصنفہ ہیں اور انھوں نے بہت سی کتابیں تصنیف کی ہیں۔ وہ بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی بیٹی ہیں۔دامن سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے والد منموہن سنگھ کو اپنی خود نوشت لکھنی چاہیے۔[1]
دامن سنگھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | چندی گڑھ |
شہریت | بھارت |
والد | منموہن سنگھ |
بہن/بھائی | اوپندر سنگھ ، امرت سنگھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیماس کی شادی اشوک پٹنائک (1983 بیچ کے آئی پی ایس آفیسر) سے ہوئی ہے جو بھارت کے قومی انٹلیجنس گرڈ (نیٹ گرڈ) کے سی ای او ہیں۔
کتابیں
ترمیمدامن سنگھ نے بہت ساری کتابیں تصنیف کیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
عنوان | ناشر |
---|---|
نائن بائی نائن (Nine by Nine) | ہارپرکولنز [2] |
مقدس گروو (The Sacred Grove) | ہارپرکولنز [3] |
انکار (Denial) | ہارپرکولنز [4] |
آخری محاذ: میزورم میں لوگ اور جنگلات (The Last Frontier: People And Forests In Mizoram) | ٹاٹا انرجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ [5] |
بالکل ذاتی: منموہن اور گورشرن (Strictly Personal: Manmohan and Gursharan) | ہارپرکولنز [6] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ میرے بابا کو اپنی خود نوشت لکھنی چاہیے
- ↑ Nine By Nine (Google eBook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2014
- ↑ The Sacred Grove (Google eBook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2014
- ↑ "Denial: Amazon.co.uk: Daman Singh: Books"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2014
- ↑ "The last frontier: People and forests in Mizoram"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2014
- ↑ "Strictly Personal: Manmohan and Gursharan (English)"۔ 23 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2014