دانشگاہ دیال سنگھ كرنال
دانشگاہ دیال سنگھ، کرنال بھارت کے صوبہ ہریانہ کے شہر کرنال میں واقع ایک بعد التحصیل (post graduate) دانشگاہ ہے، جسے سردار دیال سنگھ مجیٹھیا نے 1910 میں قائم کیا تھا۔
قیام | مئی 3، 1910 |
---|---|
صدر دانشگاہ | ڈاکٹر آر۔ ایس۔ کانچی |
مقام | کرنال، بھارت |
کیمپس | ہریانہ |
وابستگیاں | پنجاب |
ویب سائٹ | دانشگاہ دیال سنگھ کرنال |