دانیال چودھری، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

دانیال چودھری
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

دانیال چوہدری نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-57 (راولپنڈی-6) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 83,331 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر نے 56,789 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-57 - Nowshera 6"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024