دانیس تانوویچ
دانیس تانوویچ ((بوسنیائی: Danis Tanović)) ایک بوسنیائی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہے۔ دانیس تانوویچ کو 2001ء کی فلم نو مینز لینڈ کے لیے جانا جاتا ہے جس کے لیے اس نے بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کے لیے اس کو اکیڈمی ایوارڈ جیتا۔
دانیس تانوویچ | |
---|---|
دانیس تانوویچ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | فروری 1969 (عمر 55 سال) زینیتسا، اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا، اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ |
رہائش | سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگووینا |
شہریت | بوسنیا و ہرزیگووینا اور بلجئیم |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سرائیوو |
پیشہ | فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور سکرین رائٹر |
پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان [1] |
شعبۂ عمل | فلم [2]، ڈاکیومنٹری [2]، بعید نُما [2]، موسیقی [2] |
کارہائے نمایاں | نو مینز لینڈ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14140166x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0165826 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022