داور بخش

مغل شاہزادے خسرو مرزا کا بیٹا جو جہانگیر کی وفات پر مغل تخت پر قابض ہوگیا تھا۔

داور بخش (انگریزی: Dawar Bakhsh) (ولادت: 1603ء - وفات: 23 جنوری 1628ء) اپنے نانا نورالدین جہانگیر (ح 1605ء-1627ء) کی وفات کے فورا بعد 1627ء سے 1628ء کے درمیان قلیل وقت کے لئے مغل سلطنت کے حکمران تھے۔ جہانگیر کے بڑے بیٹے، شہزادہ خسرو مرزا کے بیٹے تھے، جن کو 1622ء میں شاہ جہاں کے کہنے پر مار دیا گیا تھا۔

داور بخش
Portrait of Dawar Bakhsh.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1603  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور،  مغلیہ سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 جنوری 1628 (24–25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خسرو مرزا  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم