دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم

دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم (عربی: ملعب دبي الدولي للكريكت) دبئی، متحدہ عرب امارات  کا ایک اسٹیڈیم ہے۔ اس اسٹیڈیم کا سابقہ نام دبئی سپورٹس سٹی کرکٹ اسٹیڈیم تھا۔ یہ اسٹیڈیم زیادہ تر کرکٹ کے مقابلوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم
DSC
میدان کی معلومات
جغرافیائی متناسق نظام25°2′48″N 55°13′8″E / 25.04667°N 55.21889°E / 25.04667; 55.21889
تاسیس2009
گنجائش25,000[1]
ملکیتدبئی پراپرٹیز
ماہر تعمیراتاوسم مطلوب
مشتغلدبئی اسپورٹس سٹی
متصرفمتحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
امارات روڈ اینڈ
دبئی اسپورٹس سٹی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ12–16 نومبر 2010:
 پاکستان بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ٹیسٹ24–27 نومبر 2018:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ22 اپریل 2009:
 پاکستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ31 مارچ 2019:
 پاکستان بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی207 مئی 2012:
 پاکستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2014 نومبر 2021:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
واحد خواتین ایک روزہ7 فروری 2019:
 پاکستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
بمطابق 14 نومبر 2021
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/other/content/ground/392627.html کرک انفو

حوالہ جات

ترمیم
  1. "دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم – متحدہ عرب امارات – کرکٹ گراؤنڈ – ای ایس پی این کرک انفو"۔ Cricinfo

بیرونی روابط

ترمیم