درجن
درجن چیزوں کو شمار کرنے کی ایک اکائی ہے جو بارہ (12) کے برابر ہے۔
لفظی مادہ
ترمیمفرانسیسی زبان سے douzaine لفظ دنیا میں متعارف ہوا ہے۔ اور انگریزی زبان میں duodĕcim ہے اور فارسی میں دوجین اسی معنا میں ہے۔
مزید اکائیاں
ترمیمانگریزی زبان اور اس سے متعلقہ زبانوں میں گراس یا گریٹ یا اختصار سے گراس "gr" یا "gro" جو 12 کی تعداد (درجن) سے اشیاء کو شمار کرنے کا پیمانہ ہے: