درعیہ (Diriyah) (عربی: الدرعية) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شمال مغربی مضافات میں واقع ایک شہر ہے۔

درعیہ میں ضلع طریف
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام

سعد بن سعود محل
معیارثقافتی: عالمی ثقافتی ورثہ
حوالہ1329
اندراجچونتیسواں اجلاس، 2010 (چونتیسواں اجلاس)