درومولاکسیا یا مورمینیکشے(انگریزی: Dromolaxia) (یونانی: Δρομολαξιά; ترکی زبان: Mormenekşe) ضلع لارناکا، قبرص میں لارناکا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ایک گاؤں ہے۔ 2011ء میں اس کی آبادی 5،064 تھی۔

300
درومولاکسیا is located in قبرص
درومولاکسیا
درومولاکسیا
درومولاکسیا کا محل وقوع
متناسقات: 34°53′N 33°35′E / 34.883°N 33.583°E / 34.883; 33.583
ملکقبرص
ضلعضلع لارناکا
آبادی (2011)
 • کل5,064
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
ویب سائٹdromolaxia-meneou.com.cy

حوالہ جات

ترمیم