تکیہ ہالہ سلطان
تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-
تکیہ ہالہ سلطان | |
---|---|
تکیہ ہالہ سلطان | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | ضلع لارناکا |
ملک | قبرص |
نوعیتِ تعمیر | عثمانی معماری |
ام حرام (ترکی: ہالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں- [1][2][3]
تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-
تاریخ
ترمیمام حرام اپنے شوہر عبادہ بن صامت کے ہمراہ قبرص پر اس وقت آئیں جب سب سے پہلے عربوں نے خليفہ حضرت معاویہ کے دور میں قبرص پر حملہ کیا-
خلافت عثمانیہ کے دور میں یہاں ایک مسجد اور قبر کے ارد گرد مزار بنایا گیا-
حملے
ترمیممسجد پر متعدد بار حملے ہو چکے ہیں-
24 جولائی 2010ء کو اس پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا-
بیرونی روابط
ترمیم- تکیہ ہالہ سلطان کی بحالیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archnet.org (Error: unknown archive URL)
- تکیہ ہالہ سلطان کی بحالی[مردہ ربط]
نگارخانہ
ترمیم-
ہالہ سلطان قبرستان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
-
تکیہ ہالہ سلطان
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر تکیہ ہالہ سلطان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- تکیہ ہالہ سلطانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archnet.org (Error: unknown archive URL)
- تکیہ ہالہ سلطان کی تفصیل[مردہ ربط]
ویکی ذخائر پر تکیہ ہالہ سلطان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |