درگئی

یونین کونسل ہیروشاہ تحصیل درگئی میں واقع ہے عامر سہیل ہیروشوال سابق اپوزیشن لیڈر درگئی رہا ہے 2018 کے جنرل الیکشنز میں عامر سہیل نے استعفی دیا

پاکستان کے شمال مغربی سرحدی علاقے میں پہاڑوں کا ایک سلسلہ جن پر اسی نام کا ایک قصبہ آباد ہے۔ یہاں سے برقابی قوت پیدا کی جا رہی ہے۔ 1897ء میں جنگ تیراہ کے دوران انگریزوں کی فوجیں ادھر سے گزریں تھیں۔ درگئی مالاکنڈ کی ایک تحصیل ہے جو ضلع مالاکنڈ کے صدرمقام بٹ خیلہ سے تھوڑے سے فاصلے پر ہے۔ درگئی مالاکنڈ ڈویژن کا گیٹ وے ہے۔ درگئی کی ٹمبر مارکیٹ پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ جب بالائی پہاڑی علاقوں (سوات،دیر،وغیرہ) سے لوگوں کو شہری علاقوں (پشاور،مردان،اسلام آباد،وغیرہ) جانا ہوتا ہے تو کو درگئی سے گذرنا پڑتا ہے یہی وجہ ہے کہ درگئی کو ایک اہم راہ کا حیثیت بھی حاصل ہے۔

درگئی کا پرانا صوبائی اسمبلی کا حلقہ پی کے 98 اور موجودہ صوبائی حلقہ پی کے 19 جب کے رُکن صوبائی اسمبلی پیر مصور خان غازی ہے۔

درگئی کا پرانا قومی اسمبلی حلقہ این اے 35 جبکے نیا حلقہ این اے 08 ہے جس کا رُکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان ہے جو دو بار رُکن اسمبلی بنا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

اس میں جبن نام ایک خوبصورت نظارہ جس کو بہت بہت دور دور سے آتے ہے۔