درگاہ بھر چونڈی شریف
"درگاہ بھرچونڈی شریف" ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے کریب واقع ہے۔ حافظ محمد صدیق قادری درگاہ قادریہ بھرچونڈی شریف (سندھ)اس کے موسس اوّل ہیں۔ اب گادی نشین پیر عبد الخالق ہیں۔
درگاہ بھر چونڈی شریف | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 31°32′54.15″N 74°21′36.11″E / 31.5483750°N 74.3600306°E |
ضلع | ضلع گھوٹکی |
صوبہ | سندھ، پاکستان |
ملک | پاکستان |
سنہ تقدیس | 1640ء |
نوعیتِ تعمیر | مسجد اور درگاہ |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
درگاہ بھرچھونڈی شریف کے مرید اور پیروکاروں کو قادری کہا جاتاہے۔